سپریم کورٹ سے سویلین ٹرائل کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں کرنے کی اجازت دے دی سپریم کورٹ آف پاکستان کی ججمنٹ کے مطابق اپ پاکستان کے عام شہریوں کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا۔
یہ فیصلہ چھ رکنی بینچ نے سنایا اس فیصلے میں پانچ ایک سے ملٹری کورس میں سویلین کا ٹرائل کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
اس سے پہلے سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے سویلین کا ملٹری ٹرائل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا تھا جو کہ آج کی اپیل میں دوبارہ پھر بحال ہو گیا ہے۔