تازہ ترین:

جانئے NA-84 کا الیکشن سروے

NA-84 election survey

حبیب اکرم کے تازہ کیے گئے سروے میں حلقہ NA 84 چسرگودہ میں پاکستان تحریک انصاف اس وقت لیڈ کرتی ہوئی نظر ارہی ہے جس کے ووٹرز کی تعداد تقریبا 44 فیصد نظر آرہی ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون 31 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے یاد رہے کہ سرگودھا ڈویژن پاکستان مسلم لیگ نون کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔