ڈی آئی خان خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 گرفتار

Image_Source: google
سیکیورٹی فورسز نے جمعرات کو ڈی آئی خان میں ایک ہفتہ قبل سیکیورٹی فورسز کے ایک کمپاؤنڈ پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ اور سات دیگر سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں ماسٹر مائنڈ اور 7 دیگر سہولت کار شامل ہیں۔
مہلک حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈی آئی خان کے علاقے درابن سے تھا جب کہ چھ دیگر ملزمان کا تعلق افغانستان سے تھا۔
خودکش حملہ آور حسن عرف شاکر، جس نے حملے سے قبل ایک ویڈیو بھی جاری کی تھی، کا تعلق افغانستان سے تھا۔