تازہ ترین:

نواز شریف اپنی الیکشن مہم کے حوالے سے آج اہم اعلان کریں گے

nawaz shareef pakistan

مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے منگل کو کہا کہ نواز شریف چند روز میں پارٹی کی انتخابی مہم کا اعلان کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ن لیگ کو مہنگائی اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خارجہ پالیسی کو بہتر کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ "میں فضل الرحمان کی زندگی اور صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں،" انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتحال مخدوش ہے۔