تازہ ترین:

ایم کیو ایم کے اہم رہنما کنور نوید جمیل کراچی میں انتقال کر گئے

MQM

آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ ایم کیو ایم کے اہم رہنما کنور نوید برین ہیمرج ہونے کے باعث ہسپتال میں منتقل تھے انہیں پچھلے کئی ماہ ہسپتال میں رکھا گیا جیسے ہی طبیعت تھوڑی سی بہتر ہوئی تو انہیں گھر منتقل کر دیا گیا تھا۔
11 اگست 2023 کو طبیعت دوبارہ خراب ہوئی جس کے باعث انہیں سٹیڈیم روڈ پر موجود ایک نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا تھا لیکن افسوس کے ساتھ دوران علاج وہ انتقال کر گئے۔
آپ کو مزید ان کے بارے میں بتاتے چلیں کہ نوید جمیل 15 مارچ 1964 کو پیدا ہوئے انہوں نے اپنی کالج کی تعلیم حیدرآباد سے مکمل کی۔
نوید جمیل 2005 میں ڈسٹرکٹ کے ناظم منتخب ہوئے۔1990 اور 2013 میں رکن قوم اسمبلی بھی رہے۔ 2002 اور 2018 میں سندھ میں اسمبلی کے ممبر رہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ اب ایم کو ایم تقریبا کراچی میں ختم ہوتی جا رہی ہے کیونکہ اس نے جب سے یہ پارٹی میں آئے ہیں انہوں نے کوئی بھی کام نہیں کیا آپ جیسا کہ ان کے اہم رہنما کنور نوید اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں لیکن ان کی پارٹی نے کوئی بھی کام نہیں کیا ایم کیو ایم ایک ختم ہوتی جماعت نظر آرہی ہے جن کے تھوڑے سے رہنما اور تھوڑی سی پبلک ہے جو ان کے ساتھ ہے۔ یہ آنے والے وقت میں بالکل ختم ہو جائے گی۔
الطاف حسین جو کہ اس کے بانی ہیں وہ جب سے باہر گئے ہیں وہ ابھی تک پاکستان واپس نہیں آئے کیونکہ ان پہ بہت زیادہ الزامات ہیں جیسے ہی وہ پاکستان آئیں گے انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ ایک ایسا لیڈر جو بھگوڑا ہو وہ کیسے کسی ایک ملک میں پارٹی قائم کر سکتا ہے اور اس ملک کی عوام کو اپنی باتیں منوا سکتا ہے؟پارٹی انشاءاللہ بہت جلد ختم ہو جائے گی کیونکہ انہوں کو خدا کا ڈر خوف نہیں ہے انہوں نے پاکستان کو صرف اور صرف تباہی کی طرف لے جانا چاہا ہے۔