قومی اسمبلی کے آخری دنوں میں ممبرز نے بل پاس کرنے پر کتنے پیسے کمائے شاہد خقان عباسی نے بڑا انکشاف کر دیا

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے پٹرولیم اور سابق وزیراعظم شاہد خقان عباسی نے بڑا انکشاف کر دیا شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا قومی اسمبلی کے اخری دنوں میں ممبر نے بل پاس کروانے پر 25 سے 35 کروڑ لیے ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ کو یونیورسٹیز میں حصے کا لالچ بھی دیا گیا
_شاہد خقان عباسی کا کہنا تھا یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے کہ یہ بل کہاں سے پاس ہو رہے ہیں اور کیوں پاس کیے جا رہے ہیں اور حقیقت میں یہی لوگ بل پاس کروا رہے تھے
شاہد حقان عباسی جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے ہے اور وہ اج کل پاکستان مسلم لیگ نون کی پولیسیوں سے کافی خائف ہیں ان کا کہنا تھا کہ اخری دنوں میں قومی اسمبلی میں بلوں کے پاس ہونے پر اراکین اسمبلی نے کروڑوں روپے کی بولیاں لگوائیں شاہد خان عباسی پاکستان کے سابق وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں اور وہ 2013 سے 2017 تک پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے وفاق کی وزیر برائے پٹرولیم بھی رہ چکے ہیں شاہد خاقان عباسی پر نیب کے متعدد کیسز بھی ہیں اور وہ ان کیسز کا سامنا بھی کر رہے ہیں 2022 میں جب تحریک عدم اعتماد کے بعد پاکستان مسلم لیگ نون نے حکومت سنبھالی تو پاکستان مسلم لیگ نون کی پالیسیوں سے خائف ہو کر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی پولیسیوں کی سخت مخالفت کی اور انہوں نے ہمیشہ پارٹی کو یہ کہا کہ یہ جو بھی کر رہے ہیں یہ عوام کے مفاد میں نہیں ہے اس سے پاکستان کی عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے شاہد ککان عباسی حکومت سنبھالنے کے حامی نہیں تھے ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے نتیجے میں ختم کر دی ہے تو ہمیں فورا الیکشن کی طرف جانا چاہیے تھا تاکہ ہمیں مزید اس قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑ سکتا۔