تازہ ترین:

کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

quetta blst today
Image_Source: google

کوئٹہ: کوئٹہ میں اسپتال کے قریب بم دھماکے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ کوئٹہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں کل تین کم عمر بچے، ایک پولیس اہلکار اور راہگیر شامل ہیں، جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

ریسکیو اہلکار زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔