پاکستان میں منکی پوکس کا ایک اور کیس سامنے اگیا

دارہ صحت کے مطابق پاکستان میں منکی پوکس کا ایک اور کیس سامنے اگیا ہے یہ کیس راولپنڈی کے نجی ہسپتال میں دیکھنے میں ایا ادارہ صحت کے مطابق اس کیس میں منکی پوکس کو ٹریس کیا جا رہا ہے کہ شخص میں منکی پوکس کہاں سے منتقل ہوا_
اس سے پہلے پاکستان کے شہر سکھر میں بھی منکی پوکس کا ایک کیس سامنے ایا تھا ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں یہ عام روٹین کا کیس ہے اور مریض کو اس سے صحت یابی مل جائے گی-
سکھر کے انے والے منکی پوکس کے کیس میں ڈاکٹر کو اس بات کا شک تھا کہ اس افراد میں منکی پوکس موجود ہے لیکن بعد میں تحقیقات کے بعد اس شخص میں منکی پوکس سامنے نہیں ایا تھ_
منکی پوکس ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کو الرجی ہو جاتی ہے اور وہ الرجی اس کی موت کی سبب بن جاتی ہے منکی پوکس بھی انسان کے جسم سے دوسرے انسان میں پھیل جاتا ہے لیکن یہ بیماری کرونا جیسی مہلک بیماری میں شامل نہیں ہوتی۔
دنیا بھر میں منکی باکس کے کافی کیسز سامنے ائے ہیں لیکن یہ بیماری ایک حد تک کنٹرول ہو جاتی ہے اور کرونا جیسی بیماری کی طرح پھیلتی نہیں ہے منکی باکس کی کوئی خاص ویکسینیشن تیار نہیں ہوئی اس منکی باکس اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ بیماری بندروں میں بھی پائی جاتی ہے
اس بیماری سے اپ کے جسم میں ریشز اور اپ کو بخار بھی ہو جاتا ہے یہ بیماری کسی کے ساتھ رومینٹک یا ہم جنس پرست تعلقات رکھنے سے ہوتی ہے یہ بیماری ہم جنس لوگوں میں زیادہ پھیلتی ہے یا پھر اپ کوئی جانور کو شکار کر کے اس کو کھانے کے لیے پکاتے ہیں تب بھی یہ بیماری اپ کو لگ سکتی ہے۔
اگر اپ کو یہ بیماری لگ گئی ہے تو اپ اپنے قریبی رشتے یا قریبی دوست کو بتائیں اور کسی دوسرے کے ساتھ خود کو اٹیچ نہ کریں اور اپنے اپ کو گھر تک محدود رکھیں جب تک کہ اپ کی نئی سکن نہیں ا جاتی۔