دریائے ستلج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب آگیا

انڈیا کی طرف سے آبی جاہریت کا ایک اور مظاہرہ کر دیا گیا۔انڈیا نے دریاے ستلج کے مقام پر ایک اور سيلابی ريلا چھوڑ دیا ہے۔جس سے دریاے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر سيلاب آگیا ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کا بہت دو لاکھ 45 ہزار کیوسک ہے جو اج بڑھ جائے گا جس کی وجہ سے قصور کے متعدد علاقے ذیرے آب آ جائیں گے۔
ترجمان کے مطابق ہیڈ سلیمانکی کے قریب آج پانی کی سطح دو لاکھ کیوسک سے تجاز تجاوز کر جائے گی جس کے بعد ہیڈ سلیمانکی میں بھی سلاب کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ 22 اگست کے بعد ہیڈ اسلام پر سیلاب کا خطرہ مزید بڑھ جائے گا۔
پچھلے سال بھی سلاب کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا تھا اور اس میں کئی جانی نقصان بھی ہوا تھا لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے تھے اور ان کی مویشی بھی سلاب کے پانی میں بہہ کے تھے سیلاب کی وجہ سے لوگ بے گھر ہو گئے تھے پاکستان میں ڈیمو کی کمی کی وجہ سے سلاب اتے رہتے ہیں انڈیا ابھی جاہریت کی کی وجہ سے پانی چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں سیلاب ا جاتے ہیں پاکستان میں بھی گلوبل وارمنگ جیسے سنگین مسئلے ا رہے ہیں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان میں بے موسمی بارشیں بہت زیادہ ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے فصلوں کو بھی کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ گلوبل وارمنگ جیسے سنگین مسائل سے بچنے کے لیے اقدامات کرے تاکہ انے والی نسلوں کو گلوبل وارمنگ جیسے سنگین مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑ سکے گلوبل وارمنگ شدت اختیار کر رہی ہے جس کی بڑی وجہ درختوں کا نہ ہونا ہے پاکستان میں سالانہ لاکھوں درخت کاٹ دیے جاتے ہیں جن کا استعمال ایندھن اور لکڑی کے فرنیچر بنانے میں کام اتا ہے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ سالانہ شجر کاری مہم کو زور و شور سے جاری رکھے وہ ہر سال کروڑوں اربوں درخت لگائیں تاکہ انے والی نسلیں گلوبل وارمنگ جیسے سنگین نتائج کا سامنا نہ کرنا پڑ سکے۔