تازہ ترین:

اینٹی نوڈ کوٹک فورس میں ملین ڈالر مالیت کی منشیات پکڑ لی

anf caught million dollar drugs

ایینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) پاکستان نے ملک بھر میں 9 کارروائیوں کے دوران 363 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرنے اور 13 ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی، یہ بات اے این ایف ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے ہفتہ کو یہاں بتائی۔

انہوں نے بتایا کہ جناح ایئرپورٹ پر کارگو آفس میں ایک پارسل سے 5 کلو آئس اور 3 کلو کیٹامائن منشیات برآمد ہوئی جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

پشاور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے قبضے سے 504 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔