سینیئر صحافی محمد مالک نے شہباز شریف کابینہ کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

محمّد مالک نے شہباز شریف کیبنٹ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا انکا کہنا تھا کہ اگر اپ دیکھ لیجیے کابینہ تو صرف شہباز شریف صاحب کی مرضی کی تو نہیں بنی ہوئی نا محسن نقوی صاحب بھی بیچ میں ہے آپ مجھے بتائیے کہ محسن نقوی صاحب کو وزارت داخلہ کا اتنا احساس پورٹ فولیو دے دیا گیا۔