15 مئی کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

عالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں 15 مئی کو پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔
شروعاتی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 16 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے جس سے عوام کو بہت بڑا فائدہ ملے گا۔