تازہ ترین:

گورنر کے پی کا بڑا قدم: علی امین گنڈاپور کو دعوت دے دی

گورنر کے پی کا بڑا قدم: علی امین گنڈاپور کو دعوت دے دی

گورنر کے پی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر ہاؤس میں علی امین گنڈا پور کے خلاف کوئی سازش نہیں چل رہی اور نہ ہی ہم کسی قسم کا کوئی جھگڑا چاہتے ہیں۔
انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں۔
انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور عوام کو اپنا کام ڈلیور کریں نہ کہ ڈائیلاگ کا شوق پورا کریں-