تازہ ترین:

حکومت نے محرم میں پانچ دن موبائل سروسز بند کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

punjab govt to ban 6 to 11  muharram mobile services

محرم کے موقع پر پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کو موبائل بند کرنے کے حوالے سے 6 سے لے کر 11 تاریخ تک سمری بھجوا دی محرم الحرام کے موقع پر 6 تاریخ سے لے کر 11 تاریخ تک حکومت پنجاب نے مختلف ایپلیکیشن بند کرنے کی تجویز پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔

ان ایپلیکیشن میں ٹک ٹاک فیس بک اور دوسری مختلف سوشل میڈیا رابطے کی ایپلیکیشن شامل ہے۔