تازہ ترین:

لاہور پولیس کا منشیات فروخت کرنے کا انوکھا طریقہ۔

Image_Source: google

لاہور پولیس کا ڈی ایس پی اور اہلکار ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرتے تھے۔ انکشاف ہوا ہے کہ لاہور پولیس کے ڈی ایس پی خاص ادمی فیاض ڈرون کے ذریعے سرحد پار منشیات فروخت کرتا تھا اینٹی منشیات پولیس نے لاہور پولیس کے اہلکار پر منشیات سمگلنگ کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

اینٹی نارکوٹک فورس لاہور میں ڈی ایس پی اور اہلکار پر منشیات فراکٹ کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا اور اس مقدمے میں سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ذرائعے نے بتایا ہے کہ ڈی ایس پی کا خاص ادمی ڈرون کے ذریعے منشیات سرحد پار فروخت کرتا تھا۔

ملزمان سے گاڑی میں سے کروڑ وں روپے کی منشیات اور ہیروئن بھی برامد ہوئی پاکستان میں اج کل اینٹی نارکاٹک فورس منشیات فروشوں کے گرد گیرا تنگ کر رہی ہے اور منشیات روشوں کو قانون کے کٹہرے میں لے کر ا رہے ہیں اسی حسنا میں لاہور پولیس کے اہل کار کے خاص ادمی کامنشیات فروشی میں نام ایا ہے جو ڈرون کے ذریعے منشیات سرحد پار بیچتا تھا۔

پاکستان میں منشیات فروشوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ان لوگوں کا قانون کے دائرے سے بچ نکلنا ہے اگر یہ لوگ قانون کی گرفت میں ائے اور ان کو قانون کے مطابق سزائیں دی جائیں تو پاکستان میں منشیات کے استعمال پر لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے لیکن لوگوں کے پاس منشیات آسانی سے دستیاب ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اج کل نوجوان طبقہ بہت زیادہ منشیات کا عادی بن چکا ہے اس سے پاکستان کو بہت نقصان ہو رہا ہے پاکستان کی تقریبا 60 سے 70 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔