عمران خان کی ڈرگز کے متعلق رپورٹ سامنے آگئی

عمران خان کسی قسم کی ادویات نہیں لیتے، حالیہ میڈیکل ٹیسٹوں کی تصدیق، رپورٹ جاری
آپ کو بتاتے چلیں کہ عمران خان کسی بھی قسم کا ڈرگز نہیں لیتے ان کی رپورٹس میں صاف لکھا گیا ہے کہ عمران خان کسی قسم کا کوئی ڈرگز یا ادویات نہیں لیتے۔ ان پر جو بھی الزامات لگائے گئے ہیں وہ غلط ہیں۔
آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ عمران خان جب جیل میں نہیں گئے تھے تو ان پر بہت سارے لوگ الزامات لگا رہے تھے کہ عمران خان مختلف قسم کا نشہ کرتے ہیں جس کے بغیر وہ نہیں رہ سکتے، لیکن جب ان کو اٹک جیل میں ڈالا گیا تو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کے ٹیسٹ کیے جس کے بعد یہ رپورٹ سامنے آئی ہے کہ وہ کسی قسم کا ڈرگز نہیں لیتے،اس سے تمام جھوٹ سامنے آگئے اور ہر چیز سامنے آ چکی ہے۔
عمران خان جیل میں قرآن مجید پڑھتے ہیں اور مختلف قسم کا مطالعہ کرتے ہیں، انہوں نے کبھی کسی قسم کی ادویات کا ذکر نہیں کیا اور نہ ہی کبھی کسی قسم کی ادویات جیل حکام سے مانگی ہیں۔
عمران خان نے مزید اپنے نوجوانوں کے لیے پیغام جاری کیا کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے ملک کے نوجوان عزادآنہ زندگی گزاریں اور حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزاریں۔
یہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد صاف پتہ چل گیا ہے کہ عمران خان کسی قسم کا نشہ استعمال نہیں کرتے اسی وجہ سے وہ اب تک اتنے زیادہ فٹ ہیں۔ راناثنااللہ کے لگائے ہوئے الزامات سب جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں۔
اب جب پاکستان میں آزادانہ الیکشن ہوں گے تب پتہ چلے گا کہ عمران خان کی مقبولیت کیا ہے اور دوسری جماعتوں کی مقبولیت کیا ہے۔ نگران حکومت نے مہنگائی کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ کر دیا جس کے بعد الیکشن بہت ضروری ہیں پاکستان کے لیے ورنہ پاکستان ایسا ہی تباہ ہوتا ہے چلا جائے گا۔