تازہ ترین:

سابق ڈی جی ایف آئی اے نون لیگ میں شامل ہوگئے۔

dg fia n league
Image_Source: facebook

سابق ڈی جی ایف ائی اے نے نون لیگ میں شمولیت اختیار کر لی یاد رہے ڈی جی ایف ائی اے بشیر میمن جنہوں نے عمران خان کی حکومت پر الزامات  لگائے تھے انہوں نے جمعے کے روز با ضابطہ طور پر نون لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔

بشیر میمن کو نواز شریف کی لندن واپسی پر استقبال کے لیے اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں اب وہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی پر ان کے استقبال کی تیاریاں کریں گے۔

بشیر میمن سابق ڈی جی ایف آئی اے رہ چکے ہیں اور انہوں نے عمران خان پر کافی الزامات بھی لگائے ہیں حال ہی میں ڈی جی ایف آئی اے قانون لیگ میں شامل ہونے کے بعد اس بات پر سوال اٹھ گئے ہیں کہ ڈی جی ایف آئی اے اپنے دور میں نون لیگ کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔