شاہدرہ جلسہ کی نا کامی پر نواز شریف نے سخت نوٹس لے لیا۔

Image_Source: facebook
کل پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب چیئرمین مریم نواز نے شاہدرہ جلسے میں عوام سے خطاب کیا جس پر اب سوشل میڈیا میں ان پر کافی تنقید ہوئی عوام کا کہنا تھا کہ اتنی چھوٹی سے گلی میں جلسہ کرنے سے نون لیگ نے اپنی ساکھ کو بہت بری طرح متاثر کیا ہے۔
نواز شریف نے سینیئر قائدین سے رپورٹ طلب کر لی نواز شریف کے کہنے پر سینیئر قائدین نے اپنی رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ مریم نواز کی موجودگی میں بھی کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں نکلے اور عوام گھروں سے باہر نہیں نکلی۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ شاہدرہ ہمارا گھر ہے اپ لوگوں کو گھروں سے کیوں باہر نہیں نکال سکے نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کولی جگہ کی بجائے چھوٹی سڑک پر جلسہ کیوں کیا جس سے شوشل میڈیا پر کافی تنقید ہو رہی ہے۔