عمران خان کو عدالت سے بڑا رلیف مل گیا۔

وفاقی شرعی عدالت میں چئیرمن پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق کیس کی سماعت وفاقی شرعی عدالت نے عمران خان کی گھريلو زندگی کے متعلق نظرثانی اپیل خارج کر دی۔
شریعت کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔شریعت کورٹ فیملی ایکٹ 1964 سے متعلق ایک فیصلہ دے چکی ہے، چیف جسٹس شریعت کورٹ۔
شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف شریت اپیلٹ بنچ سپریم کورٹ میں کیس زیر التواء ہے، چیف جسٹس شریعت کورٹ۔بہتر ہے آپ شریت اپلیٹ بنچ سپریم کورٹ میں رجوع کریں، چیف جسٹس شریعت کورٹ۔
نظرثانی کا اختیار سماعت محدود ہوتا ہے، جسٹس سید محمد انور۔علم کسی کی میراث نہیں، جسٹس سید انور۔
آپ کسی وکیل سے مشورہ کر لیں بہتر ہے، جسٹس سید انور کا درخواست گزار شاہد اورکزئی سے مکالمہ۔درخواست گزار مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہے، شریعت کورٹ۔
عدالت نے نظر درخواست خارج کردی۔