پاسپورٹ کے ڈلیوری وقت پر تبدیلی کر دی گئی ہے۔

Image_Source: facebook
پاکستان میں پاسپورٹ کی ڈلیوری کے وقت کو تبدیل کر دیا گیا ہے اب جو نارمل پاسپورٹ 10 دن بعد ملتا تھا وہ 21 دن بعد ملا کرے گا اور جو ارجنٹ چار دن میں ملتا تھا وہ اب پانچ سے چھ دن میں ملا کرے گا اور فاسٹ ٹریک پاسپورٹ پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے فاسٹ ٹریک پاسپورٹ چار دن میں ہی ملے گا۔
ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا تھا کہ عوام پاسپورٹ کے حصول کے لیے صبح اٹھ سے لے کر ایک بجے تک افس کا دورہ کر سکتی ہیں اور جمعہ کے دن صبح اٹھ سے دوپہر 12 بجے تک افس جا سکتی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر عوام کو کوئی شکایت یا مشکلات درپیش آئیں تو وہ ہماری ہیلپ لائن پر کال کر کر ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں-