تازہ ترین:

عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے:نعیم حیدر وکیل عمران خان

imran khan life in danger say his advocate
Image_Source: facebook

عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے ان کے اوپر اس سے پہلے بھی کئی بار حملہ ہو چکا ہے وزیراباد میں بھی ان کے اوپر حملہ ہوا ہے اور جیل میں بھی ان کی سکیورٹی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اپنی ٹویٹ میں عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتا نے کہا کہ عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔

عمران خان کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ کبھی ان کا ہیلی کاپٹر خراب ہو جاتا تھا کبھی ان کے اوپر سلمان رشدی والا کیس بنانے کی کوشش کی جاتی تھی اور مذہبی اڑ میں ان کا ان کے اوپر مذہبی شدت پسندی کا استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے عمران خان کے وکیل نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی ملنی چاہیے۔