اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جیل ٹرائل جج تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

Image_Source: google
جیل ٹرائل پر عمران خان کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وہ دو یا تین دن میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیں گے پیر تک نہیں تو دو سے تین روز میں کوشش کریں گے کہ وہ فیصلہ سنا دیں۔
اس موقع پر اسلام اباد ہائی کورٹ کا مزید کہنا تھا کہ لطیف کھوسہ کی پٹیشن پر بھی وہ مناسب نوٹسز جاری کر دیں گے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ /سماعت
— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) October 6, 2023
سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا
جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ پہلے سے محفوظ ہے
پیر تک تو نہیں لیکن دو سے تین…