تازہ ترین:

35 لاکھ پرچون فروش پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

taxes on shop
Image_Source: facebook

حکومت پاکستان نے 35 لاکھ پرچون فروشوں پر ماہانہ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا اس ٹیکس کی قیمت ایک ہزار سے پانچ ہزار ماہانہ ہوگی اس میں گاؤں میں موجود پرچون کی دکانوں پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا اس ٹیکس کا اندازہ بجلی کے بلوں سے لگایا جائے گا۔

200 سے 300 مربع فٹ دکان پر 3 ہزار ٹیکس لگایا جائے گا جبکہ پانچ ہزار ٹیکس 500 مربع فٹ سے زیادہ دکان پر لگایا جائے گا سالانہ سیل ٹیکس میں اس ٹیکس کو وصول کیا جائے گا حکومت کا کہنا ہے کہ اس ٹیکس کو لاگو کرنے کے لیے حکومت کو کوئی نئے قانون کی ضرورت نہیں ہے۔

ٹیکس کی شرح ایک سے پانچ ہزار ماہانہ ہو سکتی ہے اور یہ ٹیکس بجلی بل میں بھی وصول کیا جا سکتا ہے۔