تازہ ترین:

عمران خان جس کے سر پر ہاتھ رکھ دیں گے وہ لیڈر بن جائے گا: مجیب الرحمن شامی

imran khan is a leader mujeeb ur rehman shami
Image_Source: facebook

سینیئر تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا ایک پروگرام میں کہنا تھا کہ عمران خان جس کے سر پر ہاتھ رکھ دیں گے وہ لیڈر بن جائے گا ان کا کہنا تھا کہ اگر فری اینڈ فیئر الیکشن ہوتے ہیں تو عمران خان کی پارٹی جی جائے گی اور اس کے بعد عمران خان جسے چاہے گا اسے وزیراعظم یا لیڈر بنا سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ ایسی تحریکوں میں لیڈرشپ جس کے سر پر ہاتھ رکھ دے وہ لیڈر بن جاتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی این اے این اے کی تحریکوں میں انہوں نے نوٹ کیا تھا کہ اگر ایک شخص گرفتار ہوتا تھا تو دوسرا شخص ہنگامی طور پر لیڈر بن کر سامنے ا جاتا تھا ایک اور ٹی ایک اور  ٹی وی شو میں مجیب الرحمان شامی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ عمران خان کے بارے میں لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے تھے کہ وہ جیل میں ایک دن نہیں گزار سکتے وہ نشہ کرتے ہیں کوکین کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ سب الٹا پڑ گیا ان کا کہنا تھا کہ ایک مشہور قول ہے کہ یہ کرم ہے تمہارا کہ جھکنے نہیں دیتا مجھے سہارا تمہارا یہ اللہ تعالی کا عمران خان پہ خاص کرم ہے کہ ان کے اوپر جو بھی الزام لگے تھے وہ سارے جیل جانے کے بعد ختم ہو گئے۔