تازہ ترین:

مولانا طارق جمیل کا نام دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل

maulana tariq jameel
Image_Source: facebook

مولانا طارق جمیل کا نام دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل

مولانا طارق جمیل کو اردن میں واقع رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے 2024 کے دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں میں سے ایک تسلیم کیا ہے۔

دی مسلم 500 میگزین میں شائع ہونے والی اس سالانہ فہرست میں عالمی سطح پر بااثر مسلمان شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔

اس درجہ بندی میں سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان، حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور دیگر 50 میں نمایاں شخصیات شامل ہیں۔