حبیب اکرم نے عمران خان کے بارے میں ایک اہم بات بتا دی۔

Image_Source: google
بطور حبیب اکرم عمران نے جنوری 2022 میں کئی صحافیوں کے سامنے 6 باتیں بتائیں۔1.انھیں گرفتار کر لیا جائے گا 2۔ انکو نااہل کر دیا جائے گا۔ 3. انھیں جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ 4. میری پارٹی کے کئی لوگ چھوڑ جائیں گے۔ 5. نواز شریف کی نااہلی واپس ہو گی اور وہ پاکستان واپس آئے گا۔7. یہ سب کچھ کرنے کے باوجود جب بھی الیکشن ہوئے پی ٹی آئی جیت جائے گی ۔
ملاحظہ فرمائیں تمام چیزیں اسی ترتیب سے ہو گئی ہیں اب صرف ساتواں پوائنٹ باقی ہے۔