سائفر کیس عمران خان اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ۔

Image_Source: facebook
سائفر کیس میں آج عمران خان کے اوپر فرد جرم لگ گئی لیکن عمران خان نے صحت جرم سے انکار کر دیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم لگا دی گئی ہے دونوں رہنماؤں نے صحت جنم سے انکار کر دیا ہے اور عمران خان نے اس دوران جج سے دلچسپ مکالمہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ ایک نیلسن منڈیلا پاکستان آچکا ہے اور ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کو اس کے اوپر کوئی شرمندگی نہیں ہے کہ انہوں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر وہ شرمندہ ہو سکیں جس کے بعد جج نے ان کے اوپر فرد جرم عائد کر دی ہے اب عمران خان کے کیس کا فیصلہ بہت جلد ہو جائے گا جس میں ذرائع کے مطابق عمران خان کو 14 سال کی قید سنائی جا سکتی ہے۔