پاکستان چائنہ سے ان کے جیٹ خریدنے جا رہا ہے۔

آپ کو تازہ خبر دیتے چلیں کہ چین کی ایک کمپنی ہونگڑو ایئرکرافٹ کمپنی نے یہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان ان سے ہلکے حملے کرنے والے طیارہ خریدنے جا رہا ہے اور پاکستان نے اس بارے میں ان سے بات بھی کر لی ہے۔ یہ معاملہ 2023 کے دبئی ایئر شو میں سامنے آیا تھا۔
پاکستان کا مقصد F7-PG کو تبدیل کرنا ہے یہ وہ طیارے ہیں جنہیں پاکستان کی ایئر فورس اپنے پائلٹس کو تربیت دینے کے لیے استعمال کرتی ہے اور اب پاکستان چائنیز جیٹ خرید کر ان طیاروں سے تبدیل کریں گے اور پھر پائلٹس کو ان طیاروں پر تربیت دی جائے گی۔
ایل15 جو کہ چائنیز جیٹ ہیں یہ جدید ترین طیارے ہیں جو کہ تین ٹن تک ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور زمینی حملے کو بڑھاتے ہیں۔