تازہ ترین:

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

PTI leader Ali Nawaz Awan resurfaces, joins Tareen-led IPP

استحکام پاکستان پارٹی کو ایک اور بہت بڑی کامیابی مل گئی ہے کیونکہ پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر علی نواز نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
انہوں نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں انہوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے نے کا فیصلہ کیا اس ملاقات میں عون چوھدری اور سینیئر رہنما نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔پارٹی میں شمولیت کے بعد انہوں نے جہانگیر ترین کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔
ان کے پارٹی چھوڑنے سے پی ٹی آئی کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔