تازہ ترین:

پرویز الہی کا سپریم کورٹ سے رجوع

pervaiz elahi,death or life

پرویز الہی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ جسمانی ریمانڈ میں ان کی زندگی کو خطرہ ہے۔
پرویز الہی نے یہ فیصلہ تب کیا جب سپریم کورٹ میں ان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ دیا گیا انہوں نے اس کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عدالت جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو کلعدم قرار دے تاکہ ان پر کوئی ذہنی دباؤ یا جان پر جو خطرات ہیں وہ ختم ہو سکیں۔