سینیئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے بڑا اعلان کر دیا

سینیئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ان کا کہنا تھا کہ یہ خارج از امکان نہیں ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ سے الیکشن نہ لڑیں۔
سلمان اکرم راجہ کا مزید کہنا تھا کہ جبر کے اس ماحول میں مزاحمت کرنا ہم پر فرض ہے اور شاید ہو سکتا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے لاہور کے کسی حلقے میں الیکشن لڑے عمران خان نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ان کی طرح سے اب ان کے امیدوار وکلا ہوں گے۔