تازہ ترین:

پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک بڑی خبر

pti news

 ٹانک سے سابق ایم این اے داور خان کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا یہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک اہم خبر ہے اس شمولیت سے پاکستان تحریک انصاف ٹانک میں مزید مضبوط ہوگی۔

داور خان کنڈی اس سے پہلے ٹانک سے 2013 سے 2018 تک ایم این اے رہ چکے ہیں وہ پاکستان تحریک  انصاف کی طرف سے ہی 2013 سے ٹانک سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔