سینیئر صحافی نصرت جاوید نے عمران خان کے حق میں اہم بات کر دی

سینئر صحافی نصرت جاوید نے عمران خان کے حوالے سے ایک اہم بات کر دی ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت یہ چاہتے ہیں کہ انہیں جیل سے عدالت میں لایا جائے تاکہ وہ میڈیا کی زینت بن سکیں اور اگر وہ باہر آ کر دو تین فقرے بول بھی دیتے ہیں تو پھر وہ ڈسکس ہوتے رہیں گے اور رونق لگی رہے گی عمران خان کی یہی سیاست ہے۔
سینیئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ کیس کی سماعت کے لیے انہیں عدالت سے لایا جائے اور وہ وکٹری کا نشان بنا کر قیدیوں کی وین میں بیک بیٹھ کر واپس چلے گئے