تازہ ترین:

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے آٹھویں سکیل کی ملازم کی تنخواہ کتنی ہے۔جانئے

state bank officer pay

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے سینٹ سے اہم پیشرف سامنے آگئی سینٹ میں وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ سٹیٹ بینک کے گورنر کی تنخواہ 40 لاکھ روپیہ ماہانہ ہے جبکہ او جی دو کے دو سے 86 ملازمین کی ننگا ایک لاکھ 8 ہزار روپیہ ہے او جی ون کے چار املازم جن کی ننگا ایک لاکھ 11 ہزار ماہانہ ہے اور پینشن 2 لاکھ ہے جس پر سینٹ میں وزارت خزانہ پر برہمی کا اظہار کیا گیا کہ سٹیٹ بینک کے گورنر ایسی کیا کام کرتے ہیں کہ ان کی تنخواہ ماہانہ 40 لاکھ روپیہ ہے جس پر وزارت خزانہ نے کہا کہ مہنگائی کافی ہو گئی ہے جس کی وجہ سے تنخواہیں بڑھائی ہیں.