سینیئر اینکر پرسن عمران ریاض نے اپنے چاہنے والوں کا اہم پیغام دے دیا۔

اینکر پرسن عمران ریاض خان نے اپنے چاہنے والوں کو اہم پیغام دے دیا ان کا کہنا تھا کہ میں اپ سب کا دل سے مشکور ہوں اج میں یہاں زندہ ہوں اور جو صحیح سلامت ہوں وہ سب اپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے اللہ تعالی کی مہربانی سے میں اب تک کافی صحت یاب ہو چکا ہوں اور انشاءاللہ اپ کے درمیان بہت جلد واپسی کروں گا.
اینکر پرسن عمران ریاض نے مزید کہا کہ دعاؤں کے علاوہ اپ سے میری ایک اور التجا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے اپ نے دل نہیں چھوڑنا پاکستان زندہ باد