عمران خان نے جیل سے اہم پیغام دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان نے جیل سے اہم پیغام جاری کر دیا عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام ادارے تباہ کرنے کے بعد اب یہ لوگ پورے معاشرے کی بنیادیں کو تباہ کر رہے ہیں اور معاشرتی اور اسلامی اخلاقیات کا کھلم کھلا جنازہ اٹھایا جارہا ہے۔عمران خان کا جیل سے پیغام