تازہ ترین:

حبیب اکرم نے عمران خان کے حوالے سے اہم بیان دے دیا

habib akram vlog on imran khan

سینیئر صحافی حبیب اکرم نے اپنی حالیہ وی لاگ میں یہ بات کہی ہے کہ یہ عمران خان کی ہی ہمت ہے کہ وہ یہ سب کچھ برداشت کر رہے ہیں ان کے انتہائی قریبی سمجھے جانے  والے دوست ان کو چھوڑ چکے ہیں رشتہ دار ان کے مصیبت میں ہیں ان کی اہلیہ اپنے سابق شوہر کے نشانے پر ہیں جن پر عمران خان کو بھروسہ تھا وہ گواہ یا مدعی بننے کے لیے اس وقت بے چین بیٹھے ہوئے ہیں دجیاں اڑائی جاتی ہیں لیکن وہ پھر بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔