ارشاد بھٹی نے نواز شریف کے اوپر کھڑی تنقید کردی۔

سینیئر صحافی ارشاد بھٹی نے نواز شریف کے اوپر کھڑی تنقید کر دی ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو ساتھ مرتبہ پنجاب میں اور چار مرتبہ پاکستان میں حکومت دی گئی لیکن انہیں اس دفعہ اپنا کوئی منشور ہی نہیں مل رہا اور وہ یہ فرما رہے ہیں کہ اگر وہ ایٹمی دھماکے نہ کرتے تو امریکہ کے صدر بل کلنٹن ان کو پانچ ارب ڈالر دے دیتے ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف جیسے عظیم ذہن رکھنے والے سیاستدان کے حوالے پھر سے ملک کرنا ہے تو یہ آپ لوگوں کی مرضی ہے۔