تازہ ترین:

پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کا جیل سے اہم پیغام

sanam javed important message from jail

پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کا کہنا تھا کہ یہ لوگ خانہ کعبہ میں بیٹھ کر جج کو خریدتے رہے ادھی رات کو تنظیم سازی کرتے رہے قطریوں سے تحفے لیتے رہے اور ہمیں اخلاقیات تربیت اور زبان پر درس دیتے ہیں جب ہم اگے سے جواب دیتے ہیں تو میں بدتمیز کہا جاتا ہے یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم صرف فرشتے رہیں صنم جاوید کا جیل سے انتہائی اہم پیغام۔