فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کے حق میں اہم بیان دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کہاں کہنا تھا کہ عمران خان جس نشان پر کہیں گے لوگ اس کی نشان کو ووٹ دیں گے اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ پی ٹی ائی کا نشان کیا ہوتا ہے خواب وہ بلا ہو وکٹ ہو یا بال ہو اس وقت عمران خان جس نشان پر عوام کو کہیں گے کہ ووٹ دیں لوگ اسی نشان پر انہیں ووٹ دیں گے۔