سہیل ورائچ نے عمران خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بارے میں اہم بات کر دی

سینیئر صحافی سہیل وڑائچ نے عرفان صدیقی کے بارے میں حیران کن بات کہہ دی ان کا کہنا تھا کہ جب ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی چڑھایا جا رہا تھا تو عرفان صدیقی جیسے مبلغ کا خیال تھا کہ اس سے پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی لیکن اس کے بعد اج اس بات کو وزیر 50 سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا ہے دیکھ لیں ابھی تک پیپل پارٹی ختم نہیں ہو سکے گی اور میں تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے عمران خان جیل میں رہ کر مزید پاپولر ہو رہا ہے اس کی قبولیت اسی دن ہی ختم ہوگی جب اس کو سیاسی شکست ہوگی۔