ہمارا مشن پاکستان کو خوش، مستحکم اور مضبوط قوم بنانا ہے

واضح وژن اور پُرعزم عزم کے ساتھ، چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر نے ایک عظیم مشن کا خاکہ پیش کیا ہے . پاکستان کو ایک پر مسرت، لچکدار اور مضبوط قوم بنانے کے لیے۔ یہ عزم پاکستانی عوام کی بہبود اور خوشحالی کے لیے غیر متزلزل لگن کی عکاسی کرتا ہے۔ جنرل منیر کے الفاظ خوشی، استحکام کو فروغ دینے اور قوم کی طاقت کو مضبوط کرنے کی خواہش کو سمیٹتے ہیں۔
یہ مشن پاکستان کی ترقی، اتحاد اور خوشحالی میں کردار ادا کرنے میں مسلح افواج کے اٹوٹ کردار کی نشاندہی کرتا ہے، ملک کے روشن اور زیادہ محفوظ مستقبل کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیتا ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستانی فوج نے پاکستان کے لیے بہت زیادہ قربانی دی ہے۔ پاکستانی فوج ہی آج تک پاکستان کو محفوظ بناتی آئی ہے۔ انہوں نے ہی آج تک بارڈر کو سنبھالا ہوا ہے اور ان کی وجہ سے ہی پاکستان ترقی کر رہا ہے۔ سارے حکمران کرپٹ ترین ہیں لیکن پاکستانی فوج ایک صاف اور شفاف ادارہ ہے جو پاکستان کو سنبھالتی آئی ہے اور اگے بھی سنبھالتی رہے گی۔
پاکستانی فوج کے خلاف ایک پارٹی نے پلیننگ کی کہ ان کے خلاف پلاننگ کی جائے لیکن وہ پلاننگ ان کے خلاف چل پڑی اور لوگوں کے دلوں میں پاکستانی فوج کی محبت بڑھ گئی۔لیکن اس پارٹی کے لیے نفرت پیدا ہو گئی اور آج پاکستانیوں کے دلوں میں پاکستانی فوج کی محبت بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ جس سے فوج اور عوام کے درمیان جو رشتہ ہے وہ مضبوط تر ہو گیا ہے اور وہ پارٹی جس نے یہ سب کرنے کی کوشش کی وہ ختم ہوتی جا رہی ہے اور وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔پاکستانی فوج ہمارا فخر ہے ہم اس سے محبت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ یہی پاکستان کو کنٹرول کر سکتے ہیں ورنہ سارے حکمران پاکستان کو تباہی کی طرف لے کے جانا چاہتے ہیں۔