تازہ ترین:

دانیال عزیز اور احسن اقبال آمنے سامنے آگئے

ihsan iqbal and daniyal azeez news

سابق نون لیگی وزیر دانیال عزیز اور احسن اقبال آمنے سامنے آگئے دانیال عزیز نے احسن اقبال پر بہت بڑے الزامات لگا دیے ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال مہنگائی کی ذمہ داری تحریک انصاف پر ڈال رہے ہیں ان سے پوچھا جائے کہ تحریک انصاف نے کیسے مہنگائی کر دی ہے ہمیں کوئی ڈاکومنٹ دکھایا جائے کہ یہ ڈاکومنٹ میں لکھا ہوا ہے کہ تحریک انصاف مہنگائی کی وجہ بنی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ احسن اقبال جس محکمے میں گئے ہیں اس محکمے کو خراب کیا ہے ان کو ائندہ وزیر نہیں ہونا چاہیے۔