اقرار الحسن نے عمران خان کی جرات کے بارے میں اہم بات کردی۔

سینیئر صحافی اقرار الحسن نے عمران خان کے بارے میں اہم بات کر دی ان کا کہنا تھا کہ کیا عمران خان کے سیاسی مخالفین میں اتنی جرات ہے کہ وہ عمران خان پر یہ الزام لگا سکیں کہ عمران خان ڈیل کر کے باہر جائے گا ان کا کہنا تھا خان صاحب کی ڈٹ جانے کی عادت بہت بڑا ہے اور اس کو ان کے دشمن بھی مانتے ہیں۔