ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جنسی طور پر دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے: وکیل ڈاکٹر عافیہ

ڈاکٹر عافیہ کے وکیل نے نجی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو دوبارہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے اور حکومت پاکستان اس واقعہ سے بخوبی اگاہ ہے ان ان کا کہنا تھا کہ مجھے جو تفصیلات بتائی ہیں وہ انتہائی خوفناک ہیں اور یہ سب سچ ہے یہ گفتگو انہوں نے نجی چینل جیو نیوز میں کی۔