تازہ ترین:

سینیئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے عمران خان کے بارے میں اہم بات کر دی

orya maqbool jan tweet about imran khan

سینیئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ اس وقت عمران خان کی نجی زندگی پر گند اچالا جا رہا ہے اس سے صرف اور صرف ان لوگوں کی نسل اور تربیت کا پتہ چل رہا ہے طوائفوں کی گود میں پلنے والے کبھی اس سطح تک نہیں گرے ہوں گے ایک باپردہ خاتون کی سر عام بے حرمتی کی جا رہی ہے کم از کم ان لوگوں کو اس عورت کے لباس کی حیا کر لینی چاہیے تھی۔