تازہ ترین:

جانیے این اے 67 میں الیکشن 2024 میں کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے؟

na 67 election survey 2024

الیکشن 2024 حافظ آباد  کی سیٹ این اے 67 میں حالیہ سروے کے دوران اس بات کا پتہ چلا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اس سروے میں لیڈ کر رہی ہے۔

اس سروے کے مطابق 43 فیصد لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دے رہے ہیں اور 31 فیصد لوگ پاکستان مسلم لیگ نون کو ووٹ دے رہے ہیں جبکہ 17 فیصد لوگوں نے یہ کہا ہے کہ ابھی انہوں نے فیصلہ نہیں کیا باقی اس بات کا حتمی پتہ الیکشن والے دن ہی چلے گا۔ 

یہ حلقہ اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ نواز کے پاس تھا اور پاکستان مسلم لیگ نواز کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔