تازہ ترین:

پاکستان نے برآمدات کا بڑا ہدف رکھ لیا

pakistan target $50 billion dollar export on next 5 years

پاکستان نے اگلے پانچ سال کے لیے برآمدات کا ہدف 50 ارب ڈالر تک رکھا ہے۔


وزارت تجارت کے ایک بیان کے مطابق پاکستان نے اگلے پانچ سالوں کے لیے اپنی برآمدات کو بڑھا کر 50 بلین ڈالر تک لے کر جانا ہے۔ جس کا طویل مدتی ہدف 100 بلین ڈالر تک ہوگا۔


آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ پاکستان اب اپنے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مضبوط کر رہا ہے جس کی وجہ سے برآمداد کو فروغ ملے گا اور آئندہ آنے والے سال میں ٹیکسٹائل ایکسپو بھی منعقد کرے گا۔