تازہ ترین:

عدالت نے کم عمر ڈرائیوروں کے لیے بڑا حکم دے دیا

lahore hightcourt order not arrest underage boys
Image_Source: google

عدالت نے حکم دیا کہ کم لڑکوں کو حوالات میں بند نہ کیا جائے اور جو کم عمر ڈرائیور حوالات میں بند ہیں انہیں فوری طور پر رہا کر دیا جائے۔


جسٹس علی ضیا باجوہ نے رانا سکندر ایڈوکیٹ کی دی ہوئی درخواست پر سماعت کی اور سماعت کے دوران جسٹس علی ضیا باجوہ نے حکم دیا کہ کم عمر ڈرائیوروں کا کریمینل ریکارڈ نہ بنایا جائے اور ساتھ ہی ساتھ حکم دیا کہ کم عمر ڈرائیورز کو حوالات میں بند نہ کیا جائے اور جو حوالات میں بند ہیں ان کی ضمانت کر دی جائے۔