تازہ ترین:

16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے

decrease in petrol prices from 16 decembr 2023

او گرانے حکومت کو سمری بھجوا دی ہے جس میں انہوں نے سفارش کی ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 13 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کی جائے حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔


سفارش اس لیے کی ہے کیونکہ عالمی مارکیٹ میں اندھن میں کمی کا رجحان ہے جس کی وجہ سے اس کا اثر پوری دنیا پر پڑے گا۔ پاکستان میں اس وقت 60 روپے سے بھی زیادہ لیوی لی جا رہی ہے اگر وہ لیوی ختم کر دی جائے تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالکل کم ہو جائیں جس کی وجہ سے عوام کو بہت زیادہ ریلیف ملے لیکن حکومت بالکل تھوڑی کمی کر رہی ہے جس کی وجہ سے صارفین کو بالکل تھوڑا فائدہ پہنچے گا۔